کرشمہ پرستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کرشموں کو ماننا، معجزات اور کرامات پر ایمان رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کرشموں کو ماننا، معجزات اور کرامات پر ایمان رکھنا۔